میلبورن (پاکستان امیج)کرکٹ آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میچز ستمبر میں کھیلے جائیں گے، وائٹ بال ٹیم کی قیادت میچل مارش کریں گے۔میچل سٹارک اور گلین میکسویل ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں، پیٹ کمنز لوڈ مینجمنٹ کے طور پر وائٹ بال ٹیموں کا حصہ نہیں ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو چکے ہیں جبکہ آشٹن اگر اور میتھیو ویڈ کو ڈراپ کردیا گیا۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image