پی سی بی نے نسیم شاہ کی ’ امیدوں ‘ پر پانی پھیر دیا، صاف انکار کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ، تینوں فارمیٹ کے فاسٹ بولر کو احتیاطی تدابیر کے طور پر این او سی جاری نہیں ہوا، پی سی بی نے بولر کو ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت این او سی جاری نہیں کیا ، نسیم شاہ نے این او سی کیلئے درخواست دی تھی جس کے جائزے کے بعد حتمی فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو انجریز سے محفوظ رکھنے کیلئے این او سی کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *