مخصوص نشستوں کےفیصلےپر حکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں ابھی نہیں بتا سکتا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،ہمارے پاس اب بھی 209اراکین کی اکثریت ہے،ان کا کہناتھا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ ابھی پورا نہیں دیکھا، حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں ابھی نہیں بتا سکتا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *