بشریٰ انصاری نے مداحوں کو اپنی بیٹی سے ملوادیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشری انصاری نے مداحوں کو پہلی بار اپنی بیٹی سے ملوایا ہے۔

بشری انصاری نے گزشتہ روز کراچی کے خوشگوار موسم کی مناسبت سے اپنے یوٹیوب چینل پر وی لاگ شیئر کیا۔اداکارہ نے اس دوران ناصرف موسم، سوک ایجوکیشن، پکوان پر بات کی بلکہ اپنے فالوورز کو بیٹی نریمان انصاری سے بھی ملوایا۔اداکارہ کا بتایا کہ ان کی بیٹی بیرونِ ملک سے آج کل کراچی آئی ہوئی ہیں، بیٹی کے بچے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے باہر گئے ہوئے ہیں جبکہ وہ گھر میں موجود ہیں۔

بشری انصاری کا اپنے وی لاگ میں کہنا ہے کہ میں پھر کبھی اپنے چھوٹے بچوں سے بھی مداحوں کی ملاقات کروائوں گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *