پی سی بی نے 2 ویمن کرکٹرز کو بھاری جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 2 خواتین کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ویمن کرکٹر عائشہ امجد اور نجیہہ علوی کی جانب سے کی گئی جس پر نجیہہ علوی کو ایک لاکھ جبکہ عائشہ امجد کو 75 ہزار روپے جرمانہ کیا گیاہے ۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ہوئی ، میچ کے دوران ویمن کرکٹرز آپس میں لڑی تھیں، پی سی بی نے پانچ رکنی کمیٹی تحیقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *