بھارتی کرکٹ بورڈ کا روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ نے روہت شرما کو ون ڈے اور ٹیسٹ کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے کہاہے کہ ہمارا اگلا ہدف چیمپیئنز ٹرافی اور ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ ہے،مجھے بھروسہ ہے روہت شرما کی قیادت میں انڈیا یہ دونوں ایونٹس جیتے گا،جے شاہ کا مزید کہناتھا کہ پچھلے ایک سال میں انڈیا نے روہت شرما کی قیادت میں تین بڑے فائنل کھیلے،ورلڈکپ جیت راہول ڈریوڈ، روہت شرما، ویرات کوہلی اور روینڈرا جڈیجا کے نام کرتا ہوں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *