نوازشریف کی وطن واپسی لیکن وہ گرفتار ہوں گےیا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف آگیا

لاہور (پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور ان کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔ نواز شریف کو لاہور میں استقبالیہ دیا جائے گا اورملک کے مختلف علاقوں میں ان کیلئے ریلیوں کا انعقاد کیا جائےگا۔

صحافی نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے سوال کیا کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر کیا ان کو گرفتار کریں گے؟ محسن نقوی نے جواب دیا کہ جو قانونی اسٹیٹس ہوگا اس کے مطابق عمل کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *