شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو گیس کا ایک لاکھ کا بل آ گیا،سربراہ عوامی مسلم لیگ کو پہلے ہی بجلی کا بل ایک لاکھ 68ہزار آ چکا ہے،شیخ رشید نے دونوں یوٹیلیٹی بلز میڈیا کو دکھا دیئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *