پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ2024-25کی منظوری شامل ہے،قومی ٹیم کی کارکردگی اور چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر گفتگو کا بھی امکان ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *