کراچی؛ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج)ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ الٹنے سے 7افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسافر بس میں سوار افراد پکنک پر جا رہے تھے کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا، جاں بحق افراد میں 3بچے،3خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *