لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ق کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین سے پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہو گئے۔
Pakistan Image