توہین عدالت کیس:فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی،فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں،فیصل واوڈا نے استدعا کی کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *