قومی اسمبلی اجلاس، سوات معاملے پر قراردادکثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں سوات معاملے پر قراردادکثرت رائے سے منظورکرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سوات معاملے پر قرارداد ایوان میں پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ کو وفاقی و صوبائی حکومتیں یقینی بنائیں،اقلیتوں کو مکمل تحفظ دیا جائے،اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے،ایوان نے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *