آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے

کنگزٹاؤن(پاکستان امیج)آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز نے ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی ،پیٹ کمنز ورلڈکپ کے دومیچز میں 2ہیٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹ کمنز نے بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کیخلاف میچ میں بھی ہیٹرک کی،مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹرک کرنے والے پیٹ کمنز دوسرے بولر ہیں،ان سے پہلے وسیم اکرم نے 1999میں سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز میں دو ہیٹرک کی تھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *