عید کے بعد کاروبار کا پہلا روز،سونے کی قیمت مستحکم

کراچی(پاکستان امیج)عید کے سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم سونے کی قیمت مستحکم رہیں ان میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 41ہزار300روپے پر برقرار ہے ، اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 6ہزار 876روپے برقرار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *