لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا،شہر کا درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نےشہرمیں ہیٹ ویوکےخدشات ظاہرکردیئے،ماہرین نے شہریوں کو گرم لو سے بچاؤکیلئے احتیاط کی تاکید کر دی،ماہرین کاکہنا ہے کہ شہر میں گرمی کی شدت کا احساس 48ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image