پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی پہلی وزیر اعلیٰ آج اپنا پہلا تاریخی ٹیکس فری بجٹ دینے جا رہی ہیں, ہر محکمے کے الگ سے فنڈز رکھے گئے ہیں,سی ایم نے 77 نئی سکیمیں شروع کر دی ہیں,تمام سکیموں کے لیے فنڈ زموجود ہیں,1954کے بعد پہلی بار گندم کی مد میں سود اور واجبات کو کلیئر کرنے جا رہی ہے,تعلیم صحت سوشل سیکٹر سب کے لیے بجٹ مختص کیا گیا۔
عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ ایک سال میں تمام بجٹ کو مکمل کیا جائے گا,سی ایم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی ہیں,پیپلز پارٹی بجٹ میں شرکت کرتی ہے یا نہیں یہ ان کی مرضی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *