محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی

کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کاامکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف میٹرالوجسٹ سردارسرفرازنے بتایا ہے کہ جولائی سے ملک بھرمیں مون سون کا آغاز ہوجائیگا اور اس سال سندھ معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جون میں موسم خشک اور مرتوب رہے گا اور ہیٹ ویو کا کوئی خطرنہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سپل جولائی کے دوسرے ہفتے میں آنے کا امکان ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *