سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شرح سود ایک سال سے 22فیصد پر برقرار ہے،مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں کمی کا امکان ہے،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی متوقع ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *