مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ مارکیٹیں پیر سے جمعرات رات 12 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں اور جمعہ سے اتوار تک رات ایک بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *