غیر معمولی مہنگائی اور شدید گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے ایک بُری خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج)غیر معمولی مہنگائی اور شدید گرمی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے ایک بُری خبر۔ بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی۔

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کا نرخ 3 روپے 33 پیسے بڑھادیا گیا ہے۔ اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

بجلی کے نرخوں میں اس اضافے کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیے جانے والے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *