نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبریں، پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروںں میں کوئی صداقت نہیں ،مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہئے تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *