سرگودھا:پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور

سرگودھا(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کیخلاف 9مئی واقعات سے متعلق میانوالی میں 3مقدمات درج تھے،انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *