کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا ، ایف آئی اےنےصارم برنی کو حراست میں لیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام کاکہنا ہے کہ صارم برنی انسانی سمگلنگ کے الزام میں زیرحراست ہیں،صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچنے پر حراست میں لیاگیا،حکام نے کہاکہ صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر حراست میں لیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *