مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق مئی 2024میں سیمنٹ کی کھپت میں 7.8فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے پی سی ایم اے کے مطابق مئی میں 42.75لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی،مئی میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 33.5لاکھ ٹن گزشتہ مئی سے 2.17فیصد کم ہے،ایسوسی ایشن کے مطابق سیمنٹ کی ایکسپورٹ مئی میں 72فیصد بڑھکر 9.17لاکھ ٹن رہی،سیمنٹ کی برآمدات مالی سال میں 66فیصد بڑھ کر 66.33لاکھ میٹرک ٹن رہی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *