بالی ووڈ اداکار ورن دھون کے گھر بچے کی پیدائش

ممبئی(پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔

ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے والد کے ساتھ موجود ورون دھون نے کہا کہ سب ٹھیک ہے۔بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے جنوری 2021 میں اپنی دوست نتاشا دلال سے شادی کی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *