مشہور نیوز اینکر جنید خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے,دلہن کون ؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

کراچی(پاکستان امیج) مشہور نیوز اینکر، صحافی اور میراتھن رنرمحمد جنید نے آمنہ سے نکاح کر لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر محمد جنید نے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے شادی کی خبر سے مداحوں کو آگاہ کیا۔

انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں اینکر محمد جنید نے اپنی منکوحہ کے ہمراہ تصویر جاری کی۔ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے خبر کے سٹائل میں لکھا کہ،آج رات 9 بجے میری خبر یہ ہے کہ میرا نکاح ہے۔ الحمدللہ۔ محمد جنید ظفر اور ان کی اہلیہ آمنہ کے اہل خانہ نے اپنے شادی کی تقریب کی چند تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

اس خبر کے سامنے آتے ہی صحافتی برادری سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جوڑے کو نکاح کی ڈھیروں مبارکباد موصول ہورہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *