فیروزخان کی دوسری شادی،سابقہ اہلیہ بچوں کے ساتھ سیر سپاٹوں پر نکل پڑیں

کراچی (پاکستان امیج) اداکار فیروز خان کی دعا نامی لڑکی سے دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ بچوں کے ساتھ سیر سپاٹوں پر نکل پڑیں۔

علیزے سلطان اور فیروز خان کی سال 2018 میں بڑی دھوم دھام سے شادی ہوئی تھی، اس جوڑی کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان اور فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔اس جوڑی نے دو بچوں کی پیدائش کے بعد راہیں جدا کرلی تھیں، اب حال ہی میں فیروز خان نے زندگی میں آگے برھتے ہوئے دوبارہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کا فیصلہ کیا اور دعا نامی لڑکی کو اپنی زندگی کا ہمسفر چن لیا ۔

فیروز خان کی شادی کی خبروں کے بیچ علیزے سلطان بچوں کو سیر و تفریح کے لیے لے گئیں جس کی تصاویر انہوں نے انسٹا گرام پر جاری کیں۔اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ہم لڑکیاں کچھ فن چاہتی تھیں ۔ الحمداللہ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *