سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپےکم ہو کر 2 لاکھ6 ہزار 19 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16ڈالر کم ہو کر 2306 ڈالر فی اونس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *