لاہور(پاکستان امیج)پی پی 32سے امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی پی 32سے امیدوار قیصرہ الٰہی کی اضافی الیکشن ٹریبونل بنانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی،عدالت نے درخواست جسٹس شاہد کریم کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش کردی۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image