190ملین پاؤنڈ کیس،شیخ رشید کو نیب کا بلاواآگیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب کی جانب سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیاگیا۔

نیب راولپنڈی کی جانب سے شیخ رشید کو جاری کیے گئے طلبی کے نوٹس میں انہیں کل صبح ساڑھے 9 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیاگیا۔

نیب نوٹس میں شیخ رشید کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *