غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد

اسلام آباد(پاکستان امیج)اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیرمجاز ڈسٹری بیورٹرز کو ایل پی جی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہوگی،غیرمعیاری سلنڈرز میں گیس بیچنے والوں اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کیخلاف کارروائی ہوگی،ترجمان کے مطابق ملک بھر میں 313 ایل پی جی مارکیٹنگ اور 19سلنڈر بنانے والی کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *