وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیا گیا،وزیراعظم کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یاد رہےکہ احسن اقبال کو اس سے پہلے بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *