لندن (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی۔ ان کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن میں ہیں۔
بھی بتایا جارہا ہے کہ کترینہ کے اس پہلے بچے کی پیدائش انکے آبائی شہر یعنی لندن میں ہوگی۔ اداکارہ کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن پہنچ چکے ہیں۔
خیال رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔ اس وقت کترینہ کیف اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔
Pakistan Image