اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے گیس کی قیمتوں کا تعین کرلیا،جس کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کیلئے اوسط قیمت 1404روپے 25پیسے فی ایم ایم بی ٹی یوجبکہ سوئی ناردرن گیس کمپنی کیلئے گیس کی اوسط قیمت 1635روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
Pakistan Image