انٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالرمہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹربینک میں ڈالر 278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278روپے 29پیسے پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *