راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بس سروس کو صدر راولپنڈی سے فیض احمد فیض سٹیشن تک محدود کردیا گیا،فیض احمد فیض سٹیشن سے سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ،میٹرو بس سروس کی بندش سے مسافر مشکلات کا شکار ہیں۔

میٹرو بس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی چوک میں سیو غزہ مارچ میں حادثے کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی،فیض احمد فیض سٹیشن سےآگے ڈی سی اسلام آباد کی درخواست پر سروس بند کی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *