کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار300روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے بڑھ کر سونے کی قیمت 2لاکھ 50ہزار400روپے ہو گئی، جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 972روپے اضافہ دیکھا گیا،10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 14ہزار 678روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 25ڈالر اضافے سےفی اونس سونا 2439ڈالر کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *