انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا فیصلہ کیا گیا

لندن (پاکستان امیج)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عثمان خان صائم ایوب کی جگہ حارث رؤف حسن علی جگہ سکواڈ میں شامل ہونگے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بولرکم کرکے شاداب خان یا ابراراحمد کو بھی کھیلانے کے آپشن پربھی غورکیا جارہا ہے،پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22مئی کو ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *