شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ہنی مون منانے کس ملک پہنچ گئے؟ تصاویر سامنے آ گئیں

نیویارک (پاکستان امیج) پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب آج کل سب سے دور چھٹیاں منانے بیرون ملک پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء اور شعیب ملک نے اپنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دلکش مقامات سے خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔امریکی شہر نیو یارک سٹی میں موسم سرد ہونے کے سبب دونوں معروف شخصیات نے گرم کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور سرد موسم سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

اداکارہ ثناء جاوید نے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں دل اور نظرِ بد دور کا ایموجی استعمال کیا ہے جبکہ شعیب ملک

نے بھی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے سرخ دل بنایا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں اپنی شادی کا اعلان کرنے والی یہ جوڑی لائم لائٹ میں آ گئی ہے اور ان شخصیات کی شہرت میں بھی پہلے سے اضافہ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جہاں اس جوڑے پر اپنے اپنے پہلے ہمسفر کو چھوڑنے پر تنقید کی جاتی ہے وہیں اِن کے کروڑوں کی تعداد میں مداح اور خیرخواہ بھی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)


موجود ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *