وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کی خیبرپختونخوا ہاوس آنے پر پابندی لگادی

اسلام آباد(پاکستان امیج) گورنر اور وزیراعلیٰ کی جنگ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد تک پہنچ گئی ،گورنر فیصل کریم کنڈی کے خیبرپختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے کے پی ہاؤس میں انیکسی خالی کرا دی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور 3روز سے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں قیام پذیر ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *