کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی

کراچی (پاکستان امیج) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار 300 پر آگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *