کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی (پاکستان امیج ) بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق اور ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔

خواتین کے مرکزی کرداروں پر مشتمل اس فلم کی کامیابی کے بعد ایک انٹرویو کے دوران کیرتی نے ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دینے جانے سے متعلق بتایا۔ انکا کہنا تھا کہ مردوں سے متعلق بنائی گئی فلمیں خواتین سے متعلق فلموں سے زیادہ کاروبار کرتی ہیں۔

انہوں نے دعوی کیا کہ فلم کریو کے پروڈیوسر صف اول کی اداکارائوں کے لیے وہ بجٹ رکھنے کیلئے تیار نہیں تھے جیسا کہ وہ اسی طرح کی کامیڈی فلم کیلئے رکھتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *