آمنہ الیاس کا نازیبا فوٹوشوٹ تنقید کی زد میں آگیا

لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ کیا گیا نیا بولڈ فوٹوشوٹ لوگوں کو برہم کرگیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر چند تصاویر جاری کی ہیں جن میں وہ سفید پھولوں کیساتھ پوز دے رہی ہیں۔تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں اور یہی بات ناقدین کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

ممکنہ طور پر اداکارہ نے سلیولیس ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن ان کا یہ فوٹوشوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *