لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت کہاں پہنچ گیا؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ لاہور میں گرمی کی شدت بڑھ گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ لاہور میں گرمی کی شدت 42ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے،شہر میں11کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،تاہم دوپہر کے بعد ہلکی بارش متوقع ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *