آج بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی یا ہوا کے جھکڑ چل سکتے ہیں۔آج نیوز کے مطابق دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش برسانے کے بعد مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صوبے سے نکل جائے گا، جس کے بعد آئندہ ہفتے صوبے میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *