لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرل لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت کا تحریری فیصلے میں کہناتھا کہ سرکاری وکیل بچوں کے نام پی سی ایل میں رکھنے پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ، بچوں کی والدہ فرحت شہزادی دیگر پر اینٹی کرپشن مقدمہ درج کیا ،فرحت شہزادی نے انوسٹی گیشن جوائن نہیں کیا، فرحت شہزادی پر مقدمہ کے وقت دونوں بچوں کی عمریں 16 سالہ سے کم تھیں ، بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *