اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے،وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے گی۔
Pakistan Image