6ججز کےخط کا معاملہ ، متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 6رکنی بینچ 30 اپریل منگل کو سماعت کرے گا. جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ بینچ میں شامل ہوں گے، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی 6 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *