اے ایس پی شہربانوکی شادی ، تصاویر سامنے آ گئیں

لاہور (پاکستان امیج )پیشہ وارانہ مہارت کو استعمال کرتے ہوئے اچھرہ واقعہ کو سنبھالنے اور مشتعل ہجوم میں سے خاتون کو باحفاظت نکالنے والی بہادر اے ایس پی شہر بانونقوی پیا گھر سدھار گئیں ہیں اور اس موقع پر بنائی گئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر عوامی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شہربانو نقوی کی شادی سید اشتیاق نقوی سے ہوئی ہے اور تقریبات میں چند قریبی دوستوں، شوبزانڈسٹری کے ستاروں اور فیملی کے قریبی لوگوں نے شرکت کی ۔

شہربانو نقوی نے اپنی شادی پر سرخ رنگ کا نہایت خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *